ضلع لاہور
| ضلع لاہور لہور ضلع (پنجابی) Lahore District | |
|---|---|
| ضلع لاہور | |
صوبہ پنجاب میں ضلع لاہور کا مقام | |
| ملک | |
| صوبہ | |
| ڈپٹی کمشنر | سید موسیٰ رضا |
| تشکیل | 1847 |
| بانی | لو[1][2][3] |
| وجہ تسمیہ | لو[4][5][6] |
| ہیڈکوارٹر | لاہور |
| انتظامی تقسیم | 5
|
| حکومت | |
| • انتخابی حلقے (14) | این اے-117 (لاہور-1) تا این اے-130 (لاہور-14) |
| رقبہ | |
| • کل | 1,772 کلومیٹر2 (684 میل مربع) |
| بلندی | 216 میل (709 فٹ) |
| آبادی (2023) | |
| • کل | 12,978,661 |
| • کثافت | 7,300/کلومیٹر2 (19,000/میل مربع) |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
| رمزیہ ڈاک | 54000 |
| ٹیلی فون کوڈ | 042 |
ضلع لاہور ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع ہے۔ ضلع لاہور صوبہ پنجاب کے لاہور ڈویژن ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر لاہور ہے۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع لاہور کی آبادی ایک کروڑ انتیس لاکھ 12,978,662 افراد پر مشتمل ہے۔
1976 سے پہلے، لاہور ضلع 3 تحصیلوں پر مشتمل تھا - لاہور، قصور اور چونیاں، لیکن 1976 میں قصور اور چونیاں تحصیلیں لاہور سے الگ ہو کر ضلع قصور بن گئیں۔[7][8] باقی علاقے کو پھر 5 تحصیلوں میں ذیلی تقسیم کیا گیا - لاہور، لاہور چھاؤنی، ماڈل ٹاؤن، رائے ونڈ اور شالامار۔
27 اگست 2024 کو پنجاب حکومت نے پانچ نئی تحصیلیں بنانے کا اعلان کیا - واہگہ و منہالہ تحصیل ، تحصیل راوی، نشتر، اقبال ٹاؤن اور صدر۔ اس کی تحصیلوں کی کل تعداد اب دس ہے۔[9][10]
تاریخ
1848–1849 کی دوسری اینگلو سکھ جنگ کے بعد لاہور ضلع کو برطانوی حکومت میں شامل کر لیا گیا، جو اس سے قبل سکھ حکمرانوں کے زیرِ اقتدار تھا۔[11]
انتظامیہ
ضلع کو انتظامی طور پر درج ذیل دس تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
| تحصیل[12] | رقبہ
(km²)[13] |
آبادی
(2023) |
کثافت
(ppl/km²) (2023) |
شرح خواندگی
(2023)[14] |
یونین کونسلز |
|---|---|---|---|---|---|
| لاہور چھاؤنی | 466 | 1,439,784 | 4,045.27 | 81.01% | ... |
| لاہور | 214 | 1,966,959 | 19,268.01 | 80.36% | ... |
| ماڈل ٹاؤن | 353 | 2,272,306 | 9,192.37 | 78.94% | ... |
| رائے ونڈ | 467 | 738,140 | 2,314.00 | 72.35% | ... |
| شالامار | 272 | 2,130,147 | 9,816.69 | 81.21% | ... |
| نشتر ٹاؤن | ... | 972,600 | ... | ... | ... |
| واہگہ و منہالہ | ... | 539,190 | ... | ... | ... |
| علامہ اقبال ٹاؤن | ... | 1,001,793 | ... | ... | ... |
| راوی | ... | 1,497,099 | ... | ... | ... |
| صدر | ... | 420,643 | ... | ... | ... |
علم آبادیات
مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع لاہور کی آبادی ایک کروڑ انتیس لاکھ 12,978,661 افراد پر مشتمل ہے۔ جن میں مردوں کی تعداد 6,869,574 جبکہ خواتین کی تعداد 6,105,711 ہے۔
مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع لاہور میں 9,549,169 پنجابی، 2,742,020 اردو، 267,809 پشتو، 260,544 میواتی، 62,016 سرائیکی، 33,061 ہندکو، 27,074 سندھی، 12,165 کشمیری، 4,266 بلوچی، 2,675 بلتی، 1,282 شینا، 543 کوہستانی، 179 کلاشہ، 176 براہوی اور 15,682 دیگر زبانیں بولنے والے افراد رہتے ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ Bombay Historical Society (1946)۔ Annual bibliography of Indian history and Indology, Volume 4۔ ص 257
- ↑ Muhammad Baqir (1985)۔ Lahore, past and present۔ B.R. Pub. Corp۔ ص 19–20۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-29
- ↑ Naqoosh, Lahore Number 1976
- ↑ Bombay Historical Society (1946)۔ Annual bibliography of Indian history and Indology, Volume 4۔ ص 257
- ↑ Muhammad Baqir (1985)۔ Lahore, past and present۔ B.R. Pub. Corp۔ ص 19–20۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-29
- ↑ Masudul Hasan (1978)۔ Guide to Lahore۔ Ferozsons
- ↑ "Geographical Boundaries of Lahore"۔ lahore.punjab.gov.pk۔ 2023-04-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-05-10
- ↑ "Punjab-Lahore -" (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2023-05-10.
"Lahore district is bounded on the north and west by Sheikhupura district, on the east by India's Amritsar district, and on the south by Kasur district. River Ravi flows on the northern side of Lahore, and separates it from Sheikhupura district.
- ↑ Admin (28 Aug 2024). "Tehsils Of Lahore in 2024". Pak Geography (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2025-04-25.
- ↑ Khalid Hasnain (28 Aug 2024). "Five new tehsils notified with as many ACs in the saddle". DAWN.COM (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-04-25.
- ↑ Abhijit Banerjee؛ Lakshmi Iyer (جنوری 2003)۔ "Appendix Table 1: Districts of British India, With Dates and Mode of Acquisition by the British"۔ History, Institutions and Economic Performance: The Legacy of Colonial Land Tenure Systems in India (BREAD Working Paper No. 003) (PDF)۔ Bureau for Research in Economic Analysis of Development۔ ص 39
- ↑ Divisions/Districts of Pakistan آرکائیو شدہ 2006-09-30 بذریعہ وے بیک مشین Note: Although divisions as an administrative structure has been abolished, the election commission of Pakistan still groups districts under the division names
- ↑ "TABLE 1 : AREA, POPULATION BY SEX, SEX RATIO, POPULATION DENSITY, URBAN POPULATION, HOUSEHOLD SIZE AND ANNUAL GROWTH RATE, CENSUS-2023, PUNJAB" (PDF)
- ↑ "LITERACY RATE, ENROLMENT AND OUT OF SCHOOL POPULATION BY SEX AND RURAL/URBAN, CENSUS-2023" (PDF)
- ↑