2026ء میں وفیات
ظاہری ہیئت
یہ 2026ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
نومبر
[ترمیم]2
[ترمیم]- جگدیش راج سپولیا - 80 سال، بھارتی سیاست دان
1
[ترمیم]- کیو اے بی ایم رحمان - 91 سال، بنگلہ دیشی سرکاری اہلکار
- وید راہی - 93 سال، بھارتی فلم ہدایت کار
اکتوبر
[ترمیم]28
[ترمیم]- ایلکے سومر - 85 سال، جرمن اداکارہ
- باربرا باری - 95 سال، امریکی اداکارہ
27
[ترمیم]- پیٹر ڈوبنگ - 87 سال، برطانوی فٹ بال کھلاڑی (اس تاریخ کو وفات کا اعلان کیا گیا)
- پیٹر میدک - 88 سال، ہنگری کے فلم ساز
26
[ترمیم]- عبدالوحید کاکڑ - 85 سال، پاکستانی سربراہ پاک فوج (1993ء - 1996ء)
25
[ترمیم]- خوسے لوئیس گارثیا سانچیث - 85 سال، ہسپانوی فلم ساز
- محسن راستانی - 67 سال، ایرانی فوٹوگرافر
24
[ترمیم]- محمد شفیق الرحمان - 77 سال، بنگلہ دیشی صحافی
23
[ترمیم]- البرٹ چائلڈز - 90 سال، مملکت متحدہ کے فٹ بال کھلاڑی
22
[ترمیم]- یاسو فوکودا - 90 سال، جاپانی ماہر معاشیات، سیاست دان
21
[ترمیم]- رومانو ہمل - 26 سال، ہالینڈ کے اسپیڈ وے موٹر سائیکل سوار، خودکشی
- ٹام اسکریٹ - 93 سال، امریکی اداکار
20
[ترمیم]- ایوا نگیگی سرواری - 45 سال، کینیا کی کاروباری شخصیت
19
[ترمیم]- ایمانویل ادواگھن - 71 سال، نائیجیریا کے سیاست دان
- کینتھ ایٹیٹی - 93 سال، امریکی فلم ساز
- ہلکا کینونن - 101 سال، فن لینڈ کی اداکارہ
18
[ترمیم]- این ہورنیڈے - 66 سال، امریکی صحافی، فلمی نقاد
- لوا بلانکو - 101 سال، برازیل کی اداکارہ ، قولن سرطان
17
[ترمیم]- ٹام ڈی سیمون - 87 سال، امریکی فلم ساز
- ریو موراکامی - 74 سال، جاپانی ناول نگار
- مشیل میگنی - 82 سال، کینیڈا کا اداکارہ
15
[ترمیم]- ایلن براؤن - 90 سال، برطانوی کرکٹ کھلاڑی
- رچرڈ ریہل - 78 سال، امریکی اداکار
- مائرون اوگس برگر - 97 سال، امریکی مصنف
- محمد سلیمان - 70 سال، بنگلہ دیشی ماہر تعلیم
- محمد عبد الحئی - 77 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
14
[ترمیم]- میلکم ایچ وینر - 91 سال، امریکی مورخ، ماہر انسانیات، وکیل
13
[ترمیم]- ایلن مینڈیل - 98 سال، کینیڈین اداکار
- صلاح الدین احمد - 80 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
- کین فرئیر - 92 سال، برطانوی کاروباری شخصیت، فٹ بال ایکزیکٹیو
12
[ترمیم]- آئرین میتھیسن - 75 سال، سیاست دان، معلم
- آر جے مٹے - 34 سال، امریکی اداکار
- سارہ ڈمبانوانا - 36 سال، زمبابوے کی کرکٹ امپائر اور سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی
- زین العابدین غوربانی - 93 سال، ایرانی آیت اللہ
10
[ترمیم]- پیئر لنڈسٹیٹ - 83 سال، سویڈن کے اداکار
11
[ترمیم]- نسیمہ خان - 82 سال، بنگلہ دیشی اداکارہ
8
[ترمیم]- نانا پاٹیکر - 75 سال، بھارتی اداکار
7
[ترمیم]- پیٹریسیا بلیونز - 72 سال، امریکی سیاست دان
- پینگ یو - 92 سال، چینی اداکارہ
6
[ترمیم]- رمیش بابا جی مہاراج - 87 سال، بھارتی سماجی کارکن
5
[ترمیم]- جیفری آرچر - 86 سال، انگریز ناول نگار اور سیاست دان
- گوکسل آرسوی - 90 سال، ترکیہ کے اداکر
4
[ترمیم]- نیم چندر بھومک - بنگلہ دیشی طبیعیات دان ، سفارت کار
3
[ترمیم]- سنگیتم سری نواسا راؤ - 95 سال، بھارتی فلم ہدایت کار
2
[ترمیم]- مارجو گورٹنر - 82 سال، امریکی فلم اداکارہ
1
[ترمیم]- خواجہ ذکاء الدین - 89 سال، پاکستانی ہاکی کھلاڑی
- میری لوئس ویلر - 79 سال، امریکی فلم اداکارہ
ستمبر
[ترمیم]30
[ترمیم]- ایڈی بیلمونٹے - 83 سال، امریکی گھڑ سوار
29
[ترمیم]- جان جاربو رسل - 75 سال، امریکی صحافی، مصنفہ
- کالکی بھگوان - 77 سال، بھارتی روحانی شخصیت، فلسفی
28
[ترمیم]- این کلیئر پوئیر - 94 سال، کینیڈین فلم ہدایت کارہ
- سیلا سیلا - 89 سال، فن لینڈ کی اداکارہ
- سیتی حسما محمد علی - 100 سال، ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی اہلیہ
27
[ترمیم]- ڈینس ہاسکنز - 75 سال، امریکی اداکار
- کین ٹیلر - 91 سال، انگلش کرکٹ کھلاڑی
25
[ترمیم]- چوہدری محمد اشرف - 90 سال، پاکستانی سیاست دان، ایم این اے (2013ء-2023ء)
24
[ترمیم]- چھوٹے لال ورما - 73 سال، سیاست دان
- مشتاق خان - 56 سال، بھارتی اداکار
23
[ترمیم]- ساوتری سریدھرن - 86 سال، نیپالی ماہر تعلیم، وائس چانسلر کھٹمنڈو یونیورسٹی
- سوریہ کرشنا مورتی - 78 سال، بھارتی فنکار
21
[ترمیم]- مٹھو مکھرجی - 71 سال، بھارتی اداکارہ
20
[ترمیم]- جیکو میک ڈوناگ - 64 سال، آئریش فٹ بال کھلاڑی
- شرلی بینفیلڈ - 88 سال، آسٹریلوی خاتون کرکٹ کھلاڑی
- مارگیت کارلکویسٹ - 94 سال، سویڈن کی اداکارہ
19
[ترمیم]- کیرولین جے بی ہاورڈ - 87 سال، امریکی سیاست دان
18
[ترمیم]- آرتھر بی ہینکوک سوم - 83 سال، امریکی نغمہ نگار
- رچرڈ ہیریسن - 90 سال، امریکی اداکار
- سٹیفنی کول - 84 سال، مملکت متحدہ کی اداکارہ
- سو کوراموٹو - 91 سال، جاپانی فلم ہدایت کار اور منظر نویس
- کرال این مارلنگ - 83 سال، امریکی مورخ
- یوجینیو زینیٹی - 84 سال، ارجنٹائن کے فلم ہدایت کار
17
[ترمیم]- چودھری محمد حنیف - 62 سال، پاکستانی سیاست دان، دورہ قلب
15
[ترمیم]- الا نانی - 56 سال، بھارتی سیاست دان، دورہ قلب
- پاتریسیو گثمان - 85 سال، چلی کے فلم ہدایت کار
- جان ڈیلانی - 84 سال، مملکت متحدہ کے بال کھلاڑی
- گیرٹ گراہم - 85 سال، امریکی اداکار
14
[ترمیم]- کاترین رینگر - 68 سال، فرانسیسی موسیقار
13
[ترمیم]- ٹموتھی لاسن - 82 سال، مملکت متحدہ کے ہاکی کھلاڑی
- صدیق احمد - 63 سال، بھارتی سیاست دان
12
[ترمیم]- ایلن برینڈم - 84 سال، امریکی سیاست دان
- بامانگا تکور - 90 سال، نائیجیریا کے سیاست دان
- برنیس اوفئی - 63 سال، گھانا کے گلوکار
- عبد الجلیل مستان - 70 سال، بھارتی سیاست دان
11
[ترمیم]- انتھونی پیج - 90 سال، مملکت متحدہ کے فلم اور ٹھیٹر ہدایت کار
- ایما بونیانو - 78 سال، اطالوی سیاست دان
- بین بوہلکے - 87 سال، امریکی اداکار
- جیریمی تھامس - 77 سال، برطانوی فلم پروڈیوسر
- چودھری محمود بشیر ورک - 88 سال، پاکستانی سیاست دان
- نصیب اللہ بازئی - پاکستانی سیاست دان، سینیٹر (اس تاریخ کو موت کا اعلان کیا گیا)
10
[ترمیم]- چونی لال بھگت - 93 سال، بھارتی سیاست دان
- خالد محمود - 84 سال، پاکستانی ہاکی کھلاڑی، اولپک چیمپئن (1968ء)
- مارلن ایڈورڈز - 88 سال، امیکی سیاست دان
- میلکم ڈیوس - 82 سال، برطانوی فٹ بال کھلاڑی (اس تاریخ کو موت کا اعلان کیا گیا)
9
[ترمیم]- آروو کروسیمینٹ - 98 سال، استونیا کے فلم ہدایت کار
- رانی بریلنسکی - 69 سال، امریکی ریاضی دان
- گیلن اسٹڈلر - 73 سال، امریکی فلم اور میڈیا نقاد
8
[ترمیم]- ایرک پیئرس - 94 سال، آسٹریلین ہاکی کھلاڑی (اس تاریخ کو موت کا اعلان کیا گیا)
- منور حسین چودھری - 85 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
- ہیری بروز - 78 سال، انگلش فٹ بال کھلاڑی
7
[ترمیم]- بیلو منڈیا - 62 سال، نائجیرین سیاست دان
- ٹونی بس - 87 سال، انگلش کرکٹ کھلاڑی
- ڈیوڈ ورتھ (سینماٹوگرافر) - 86 سال، امریکی فلم ہدایت کار
6
[ترمیم]- نینا شپ مین - 88 سال، امریکی فلم اداکارہ
5
[ترمیم]- بروس لونس فورڈ - 78 سال، امریکی سیاست دان
- جارجینا لائٹننگ - 63 سال، کینیڈین فلم ہدایت کارہ
- رابن مورگن - 85 سال، امریکی شاعر، مصنف
- سرحات کیلیچ - 51 سال، ترکی اداکار
- فرینک میکڈونلڈ - 76 سال، جمہوریہ آئرلینڈ کے صحافی
4
[ترمیم]- جواد مجابی - 86 سال، ایرانی ادیب، کنیسر
2
[ترمیم]- انیل شرما - 67 سال، بھارتی سیاست دان
- ٹونی گاتلیف - 77 سال، فرانسیسی فلم ہدایت کار
- گلوریا اسٹینم - 92 سال، امریکی صحافی، سماجی سیاسی کارکن
1
[ترمیم]- ابو حذیفہ الانصاری - دولت اسلامیہ عراق و شام کے ایک سینئر رکن اور ترجمان
- جان ہسٹی - 93 سال، نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر
- ژاں پال راپنوں - 94 سال، فرانسیسی فلم ڈائریکٹر
- کیسانڈرا ولسن - 70 سال، امریکی جا گلوکارہ
اگست
[ترمیم]31
[ترمیم]- اندو مٹھا - 96-97 سال، کلاسیکی رقص بھرت ناٹیم کی پاکستانی ماہر
- عادا یونات - 87 سال،اسرائیلی ماہر قلمیات
28
[ترمیم]- جان فلپ - 74 سال، کینیڈین سیاست دان
- ہارالد پنجم - 89 سال، ناروے کے بادشاہ
27
[ترمیم]- راتکو ملادیچ - 84 سال، بوسنیا سرب فوج کا سربراہ
- ممتاز سنگھمیتا - 80 سال، بھارتی سیاست دان اور ماہر امراضِ نسواں
26
[ترمیم]- پیٹر کولن - 85 سال، کینیڈین صوتی اداکار
- سیموئل منرو جونیئر - 52 سال، امریکی اداکارہ
- گریس نورتی - 89 سال، گھانا کی اداکارہ
25
[ترمیم]- ڈولی پارٹن - 80 سال، امریکی گلوکارہ، اداکارہ، نغمہ نگار، کینسر
- کوکو کوہلی - 77 سال، بھارتی فلم ڈائریکٹر، مصنف، ایڈیٹر اور سکرین رائٹر
23
[ترمیم]- تائیوو حسن - 66 سال، نائیجیریا کے اداکار
- سرجیت سنگھ کندن - 63 سال، ملائشین ہاکی کھلاڑی
- نک بوگاس - 71 سال، امریکی الیس ٹریٹر، فلم ساز (اس تاریخ کو موت کا اعلان کیا گیا)
22
[ترمیم]- شیلی فیبرس - 82 سال، امریکی اداکارہ، گلوکارہ
21
[ترمیم]- امام تنتووی - 80 سال، انڈونیشیا کے فلم ہدایت کار، منظر نویس
- ایرا اے فلٹن - 80 سال، امریکی مخیر شخصیت، تاجر
- ساوکر جانکی - 94 سال، بھارتی اداکارہ
- مائیکل رائٹ - 70 سال، امریکی اداکار
20
[ترمیم]- ٹیری ڈائیسن - 91 سال، انگلش فٹ بال کھلاڑی (اس تاریخ کو موت کا اعلان کیا گیا)
- حسیب قوئے مرکز - 34 سال، افغان فوجی کمانڈر، قتل
- مصطفی درقاوی - 82 سال، المغرب کے فلم ہدایت کار اور منظر نویس
19
[ترمیم]- بیرانژیر بونووازاں - 73 سال، بفرانسیسی اداکارہ
18
[ترمیم]- ایگور اخبا - 77 سال، ابخاز خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ کے سفارت کار
- ستیش چندر رائے - 84 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
- سنڈی ڈینبی - 70 سال، امریکی سیاست دان
- گلوریا مینیزیس - 91 سال، برازیلی اداکارہ
- لورا کاردوسو - 98 سال، برازیلی اداکارہ
17
[ترمیم]- مائیک بیلی - 84 سال، مملک متحدہ کے فٹ بال کھلاڑی
- نک گلینی-اسمتھ - 74 سال، مملک متحدہ کے انگلش فلم کمپوزر
16
[ترمیم]- ہیڈن پنیٹیئر - 36 سال، امریکی اداکارہ
15
[ترمیم]- پیگی ویبر - 100 سال، امریکی اداکارہ
- ملینا زوپانچیچ - 79 سال، سلووینیا کی اداکارہ
13
[ترمیم]- مارک رائڈیل - 97 سال، امریکی فلم ہدایت کار، اداکار
- محمد رفیق الاسلام - 74 سال، بنگلہ دیشی فضائیہ کے سابق سربراہ (2001ء-2002ء)
12
[ترمیم]- آن پان سوک - 64 سال، جنوبی کوریا کے فلم ہدایت کار، منظر نویس اور ٹیلی ویژن ہدایت کار
- ژو رانگ جی - 97 سال، چینی سیاست دان، وزیر اعظم (1998ء -2003ء)
- سیلویا مونتی - 80 سال، اطالوی داکارہ
- نینسی ویمن - 80 سال، امریکی سیاست دان
11
[ترمیم]- جان ارون - 86 سال، مملکت متحدہ کے فلم ساز
- سٹیو بارویک - 65 سال، ویلش کرکٹ کھلاڑی
10
[ترمیم]- ونسان دیوتر - 65 سال، فرانسیسی داکار
9
[ترمیم]- ریگی بینسٹر - 80 سال، امریکی داکار
8
[ترمیم]- جان روسمانیئر - 82 سال، امریکی مصنف
7
[ترمیم]- بلندو پرکاش - 67 سال، بھارتی آیوروید پریکٹیشنر
- کیکو کیشی - 93 سال، جاپانی اداکارہ
- محمد یوسف چین - 90 سال، ملائشین منصف اور وکیل، چیف جسٹس (1994ء-2000ء)
6
[ترمیم]- فلو انتھونی - 74 سال، امریکی صحافی اور مصنفہ
5
[ترمیم]- ٹیڈے مور - 79 سال، کینیڈین اداکارہ
- جان لینگلوتھ لوئب جونیئر - 96 سال، امریکی سفارتکار، کاروباری شخصیت
- جین لاج - 99 سال، مملکت متحدہ کی اداکارہ
- مینیفرڈ روہل - 92 سال، جرمن سائنس دان، استاد جامعہ
4
[ترمیم]- پردیپ راوت - 74 سال، بھارتی اداکار
- جوزف سی پاراڈی - 85 سال، ہنگری نژاد کینیڈین محقق اور پروفیسر
- ڈی وائی پاٹل - 90 سال، بھارتی سیاست دان، گورنر تریپورہ (2013ء-2014ء)، مغربی بنگال (2014ء)
- رابی البارڈو - 52 سال،امریکی گھڑ سوار (اس تاریخ کو موت کا اعلان کیا گیا)
- مائیکل کوناہان - 81 سال، آئرش سیاست دان
3
[ترمیم]- پارس چندر جین - 76 سال،بھارتی سیاست دان
- جون سائفر - 94 سال،امریکی اداکار
2
[ترمیم]- پال بریڈشا - 72 سال،انگلش فٹ بال کھلاڑی
- جینٹ ہاویل - 82 سال،امریکی سیاست دان (اس تاریخ کو موت کا اعلان کیا گیا)
- کے گرینجر - 83 سال،امریکی سیاست دان
- منموہن سنگھ لبرہان - 87 سال،آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس، چیئرمین لب رہان ایودھیا انکوائری کمیشن
1
[ترمیم]- ملک محمد اقبال چنڑ - 75 سال، پاکستانی سیاست دان
- نتالیا دونچیوا - 56 سال، بلغاریہ کی اداکارہ
- ونسنٹ پادری - 80 سال،امریکی اداکار (اس تاریخ کو لاش ملی)
جولائی
[ترمیم]30
[ترمیم]- ابوبکر الحاجی - 89 سال، نائجیریا کے سفارت کار، سیاست دان
- ایگا سیمبژینسکا - 87 سال، پولش اداکارہ
29
[ترمیم]- ایرک اولسن - 84 سال، نیوزی لینڈ کے مورخ
- خالد نظامی - 77-78 سال، پاکستانی اداکار، موسیقار
- سکاٹ ہیلینڈز - 83 سال، کینیڈین اداکار
- سیمون فورٹی - 91 سال، امریکی رقاصہ، کوریوگرافر (اس تاریخ کو موت کا اعلان کیا گیا۔)
28
[ترمیم]- بنیامین الیرے سانز - 71 سال، امریکی مصنف
- مائیک سمڈلے - 84 سال، انگریز فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی
27
[ترمیم]- غلام سرور ہیرو - 76 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
26
[ترمیم]25
[ترمیم]- بل آڈی - 85 سال، مملکت متحدہ کے ماہر طیوریات، ٹیلی ویژن میزبان
- صبری الرماحی - 78 سال، عراقی ٹیلی ویژن ہدایت کار
- مائیکل میکنے - 91 سال، انگلش صحافی
23
[ترمیم]- پال سناسارڈو - 97 سال، امریکی رقاص، کوریوگرافر
- کے علی کٹی مصلیار - 81 سال، بھارتی اسلامی اسکالر
- یوری چاشچاواتسکی - 78 سال، بیلاروسی دستاویزی فلم ساز، فلم ہدایت کار، منظر نویس اور ہدایت کار
- ہوپ کلارک - 85 سال، امریکی ٹیلی ویژن اداکارہ اور کوریوگرافر
22
[ترمیم]- امولولو میروئی - 76 سال، نائیجیرین سیاست دان
- پیڈی میکنالی - 88 سال، ریسنگ ڈرائیور
- حائم یاوین - 93 سال، اسرئیلی صحافی، ٹیلی ویژن میزبان
- چک رسل - 74 سال، امریکی فلم ساز، ہدایت کار، اداکار، منظر نویس
- عالم بدیع - 90 سال، بھارتی سیاست دان
21
[ترمیم]- اولیویرا کاتارینا - 86 سال، سربیا کی اداکارہ
20
[ترمیم]- امور ڈیلوسو - 87 سال، فلپائنی سیاست دان
- ایڈون سمتھ - 92 سال، انگلش کرکٹ کھلاڑی
- زیل پیری - 93 سال، امریکی اداکارہ
- فرانسسکو ماسارو - 90 سال، اطالوی فلم ہدایت کار، منظر نویس اور ہدایت کار
- کرسٹوفر اونڈاٹجے - 93 سال، سری لنکن نژاد کینیڈین تاجر اور مکیر شخصیت
19
[ترمیم]- جینیفر مونسیریٹ - 56 سال، بھارتی سیاست دان
18
[ترمیم]- جیڈن ڈالکے - 30 سال، کینیڈین فٹ بال کھلاڑی
17
[ترمیم]- گارفیلڈ سوبرز - 89 سال، باربیڈین کرکٹ کھلاڑی
16
[ترمیم]- برینڈا فریکر - 81 سال، آئرش اداکارہ
- روڈلف اے مارکس - 102 سال، امریکی کیمیادان، نوبل انعام برائے کیمیا (1992ء)
15
[ترمیم]- جان اسپوسیٹو - 86 سال، امریکی مصنف، پروفیسر
- ڈینس اولیور-ویلیز - 78 سال، امریکی فعالیت پسند، مدیر اور پروفیسر، کینسر
- مارگریٹا اندرے - 99 سال، ہسپانوی اداکارہ
- ہال ولیمز - 91 سال، امریکی اداکار
13
[ترمیم]- سیم نیل - 78 سال، نیوزی لینڈ کے اداکار
- محمد نذر الاسلام چودھری - 74 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
12
[ترمیم]- حمد بن خلیفہ آل ثانی - 74 سال، قطر کے امیر
- سکاٹ برائس - 68 سال، امریکی اداکار
- گیتا اپادھیائے - 87 سال، بھارتی استاد جامعہ، ماہر سیاسیات، مترجم اور مصنفہ
- محمد ضمیر الدین سرکار - 94 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
11
[ترمیم]- جےڈن ایڈمز - 25 سال، جنوبی افریقی فٹ بال کھلاڑی
- سسوموٹونیگوا - 86 سال، جاپانی حیاتیات دان، نوبل انعام برائے فعلیات و طب (1987ء)
10
[ترمیم]- پیٹریسیا گرین - 95 سال، مملکت متحدہ کی اداکارہ (اس تاریخ کو وفات کا اعلان ہوا)
- جوش گریسیٹی - 44 سال، امریکی اداکار
- ڈیرن ہینچ - 82 سال، نیوزی لینڈ نژاچ آسٹریلوی ریڈیو اور ٹیلی ویژن میزبان، سیاست دان
9
[ترمیم]- پیٹر وان نورڈن - 75 سال، امریکی اداکار
- رینڈولف منٹوت - 80 سال، امریکی اداکار
8
[ترمیم]- ایلا لبوریل - 80 سال، میکسیکو کی گلوکارہ
7
[ترمیم]- ریٹ برنسٹین - 38 سال، امریکی فٹ بال کھلاڑی
- شاپورزدران - 38 سال، افغان کرکٹ کھلاڑی
- گریش بھردواج - 76 سال، بھارتی سماجی کارکن اور میکینکل انجینئر
- مارک میسیر - 78 سال، کینیڈی اداکار
6
[ترمیم]- سیوریو "سونی" موریا - 94 سال، امریکی سائنس دان، پائلٹ
- لوئیس لیزر - 87 سال، امریکی اداکارہ
5
[ترمیم]4
[ترمیم]- لیونارڈ ابرامسن - 94 سال، امریکی کاروباری شخصیت
3
[ترمیم]- ایلن بینکس - 87 سال، مملکت متحدہ کے فٹ بال کھلاڑی
- شہر نوش پارسی پور - 80 سال، ایرانی ادیبہ ، ناول نگار اور مترجم
2
[ترمیم]- پال ڈوبسن - 63 سال، مملکت متحدہ کے فٹ بال کھلاڑی
- فرخ سعیدی - 96 سال، ایرانی استاد جامعہ، سرجن
- منموہن سنگھ لبرہان - 87 سال، بھارتی منصف، چیف جسٹس آندھرا پردیش ہائی کورٹ، چیئرمین لبرہان کمیشن
1
[ترمیم]- یاسمین - 90 سال، پاکستانی اداکارہ
جون
[ترمیم]30
[ترمیم]- کیرن کلارک - 80 سال، امریکی سیاست دان
- وجیا مہتا - 91 سال، بھارتی اداکارہ
29
[ترمیم]- پینیلوپ کیتھ - 86 سال، انگریز اداکارہ، کینسر
- سلمان حسینی ندوی - 72 سال، بھارتی عالمِ دین، مفکر اور مصنف
- مصطفیٰ منوار - 90 سال، بنگلہ دیشی مجسمہ ساز اور مصور
27
[ترمیم]- کے بھاگیراج - 73 سال، ہندوستانی فلم ڈائریکٹر، فلم پروڈیوسر
- مارگریٹ برٹن وان - 87 سال، امریکی شاعرہ اور مصنفہ
26
[ترمیم]- ٹام لیگون - 85 سال، امریکی اداکار
- سرگئی ایوانوف - 73 سال، روسی سیاست دان
25
[ترمیم]- چارلی ڈیوس - 82 سال، سابق ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی
24
[ترمیم]- این بلیتھ - 98 سال، امریکی اداکارہ
- ہربی ولیمز - 85 سال، ویلز کے فٹ بال کھلاڑی
23
[ترمیم]- باب بلیئر - 94 سال، نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی
22
[ترمیم]- ایلن گرین اسپان - 100 سال، امریکی ماہر معاشیات، چیئرمین فیڈرل ریزرو بینک (1987ء-2006ء)
- طارق طافو - پاکستانی موسیقار، گلوکار
21
[ترمیم]- سلیمہ احمد - 65 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
- عبدالاحد مومند - 66-67 سال، افغان نژاد جرمن خلانورد، محاسب اور پائلٹ
- فرانسسکو گوٹیرس - 71 سال، مشرقی تیمور کے سیاست دان
- نعیم احمد کھرل - 69 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن سندھ اسمبلی
20
[ترمیم]- سامی العریدی - 52-53 سال، اردنی نژاد شدت پسند اور القاعدہ کے نظریاتی رہنما
- عبدالصادق - 79 سال، پاکستانی اور بنگلہ دیشی فیلڈ ہاکی کھلاڑی
19
[ترمیم]- سمیرہ المانع - 91 سال، عراقی مصنفہ
18
[ترمیم]- فرانکیوس انگلرٹ - 93 سال، بیلجئیم کے ایک نوبل انعام یافتہ طبیعیات دان
- قمر احمد - 88 سال، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- ہارون الرشید - 87 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
16
[ترمیم]- دیوی چیز - 35 سال، امریکی اداکارہ، گردن وڑ بخار
15
[ترمیم]- ایلن وارڈ - 78 سال، انگریز کرکٹ کھلاڑی
- عبد اللہ ابراہیم - 91 سال، جنوبی افریقا کے موسیقار، ریکارڈنگ آرٹسٹ، نغمہ ساز اور پیانو نواز
14
[ترمیم]- این شیڈین - 78 سال، امریکی اداکارہ (اس تاریخ کو وفات کا اعلان ہوا)
13
[ترمیم]- محمد عمر چھاپرا - 93 سال، پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات
12
[ترمیم]- تاج محمد آفریدی - 56 سال، پاکستانی سیاست دان
- رونی شیل - 94 سال، امریکی اداکار
11
[ترمیم]- مارگریٹ کیری - 97 سال، امریکی اداکارہ
7
[ترمیم]- وی وکرم راجو - 92 سال، ہندوستانی کرکٹ امپائر
6
[ترمیم]- سلیم کمار - 56 سال، ملیالم سنیما کے ہندوستانی اداکار، مزاح نگار، ہدایت کار اور مصنف
4
[ترمیم]- محمد اسحاق فیاض - 95-95 سال، افغان نژاد عراقی شیعہ مراجع
3
[ترمیم]- اے کے ایم رحمت اللہ - 77 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
- سیلی گریس - 74 سال، انگریز اداکارہ (اس تاریخ کو وفات کا اعلان ہو)
2
[ترمیم]- نیویل سیناک - 86 سال، سینٹ لوسیا کے سیاست دان
1
[ترمیم]- طفیل احمد - 82 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
مئی
[ترمیم]31
[ترمیم]- ریمیزارڈ ریاکوڈو - 76 سال، انڈونیشیا سیاست دان اور فوجی افسر
- سمن کلیان پور - 89 سال، بھارتی گلوکارہ
30
[ترمیم]- کیلی کرٹس - 64 سال، امریکی اداکارہ
28
[ترمیم]- ایس ستیندر - 64 سال، بھارتی اداکار، فلم ڈائریکٹر
- بشیر بدر - 91 سال، اردو زبان کے بھارتی شاعر
- دبیر الاسلام - 77 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
- عبد ربہ منصور ہادی - 80 سال، یمنی سیاست دان، صدر (2012ء-2022ء)
27
[ترمیم]- چکاڈیبیا اسحاق اوبیاکور - 77 سال، نائحیریا کے فوجی جنرل
- عبد اللہ بن حمد العطیہ - 73 سال، قطری سیاست دان، نائب وزیر اعظم (2003ء-2011ء)
25
[ترمیم]- شیریں رتناگر - 82 سال، بھارتی ماہر آثار قدیمہ، وادیٔ سندھ کی تہذیب پر کام کی وجہ سے شہرت رکھتی تھیں۔
23
[ترمیم]- یوسف حسین ہمایوں - 90 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان اور وکیل
18
[ترمیم]- کیٹلن او ہینی - 73 سال، انگلش کرکٹ کھلاڑی
17
[ترمیم]- ایم جے کے سمتھ - 92 سال، انگلش کرکٹ کھلاڑی
- کے راجن - 85 سال، بھارتی فلم پروڈیوسر
- محمد علی حافظ - 88-89سال، سعودی عرب کے صحافی
16
[ترمیم]- الطاف حسن قریشی - 94سال، پاکستانی صحافی، کالم نگار، سیاسی تجزیہ نگار اور سابق مدیر اعلیٰ اردو ڈائجسٹ
- میزان الرحمن سنہا - 83 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
15
[ترمیم]- جِل کرزن - 87سال، برطانوی فلمی اداکارہ (اعلان وفات اس تاریخ کو ہوا)
- ملک ندیم کامران - 72 سال، پاکستانی سیاست دان
14
[ترمیم]- عبدالمجيد مسكود - 72 سال، الجزائر کے گلوکار
13
[ترمیم]5
[ترمیم]- شیخ ادریس - 64-65سال، پاکستانی عالم دین
3
[ترمیم]- بابولال بیروا - 72 سال، بھارتی سیاست دان
- ہانی شاکر - 73 سال، مصری اداکار، نغمہ ساز اور گلو کار
2
[ترمیم]- سہیر زکی - 81 سال، مصری اداکارہ اور رقاصہ
- مسلم الدین - 87 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
1
[ترمیم]- تولائی اوزیر - 79 سال، ترکیہ کے موسیقار اور گلو کار
اپریل
[ترمیم]30
[ترمیم]- عبدالله موحد - 86 سال، ایرانی پہلوان
28
[ترمیم]- عنایت الله آتشی - 81 سال، ایرانی باسکٹ بال کھلاڑی
27
[ترمیم]- بھارت کپور - 80 سال، بھارتی اداکار
26
[ترمیم]- رگھو رائے - 83 سال، بھارتی صحافی، فوٹوگرافر ، کینسر
- غلام سرور ملن - 68 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
23
[ترمیم]- سریش ہری لال سونی - 81 سال، بھارتی سماجی کارکن
- عبداللہ راہی - 87-88 سال، پاکستانی فٹ بال کھلاڑی
21
[ترمیم]- ایلسی کیلی - 89 سال، انگلش اداکارہ
- حیات الفہد - 78سال، کویتی اداکارہ اور مصنفہ
17
[ترمیم]- ناتھلی بے - 77سال، فرانسیسی فلم، ٹیلی ویژن اور اسٹیج اداکارہ
- نادیہ فارس - 57سال، فرانسیسی نژاد مراکشی فلمی اداکارہ
16
[ترمیم]- رضا کاظم - 96سال، پاکستانی وکیل، فلسفی، سیاست دان
12
[ترمیم]- آشا بھوسلے - 92سال، بھارتی گلوکارہ
- شفیق احمد - 89 سال، بنگلہ دیش کے ایک سیاست دان
11
[ترمیم]- حسام الدین جیندوروک - 92سال، ترک سیاست دان، ترکیہ کی پارلیمنٹ کے 17ویں اسپیکر (1991ء اور 1995ء)، ترکی کے قائم مقام صدر ( 1993ء)
- کلیٹن کارنیلیس 50 سال، نیوزی لینڈ کا ایک کرکٹ کھلاڑی
- مارسل نیاٹ نجیفنجی 92 سال کیمرون کا ایک انجینئر، سیاست دان اور وزیر
- رین ہولڈ وٹگ 89 سال ، جرمنی کے ایک ارضیات دان، استاد جامعہ، غیر فکشن مصنف، فن کار، مجسمہ ساز، نمونہ ساز اور پتلی باز
9
[ترمیم]- ذو الفقار علی کھوسہ - 90سال، پاکستانی سیاست دان، سابق گورنر پنجاب، سابق سینیٹر
- سی ڈی گوپی ناتھ - 96سال، بھارتی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- افریقہ بمباتا - 69سال، یک ریپر، فعالیت پسند، موسیقار، میوزک پروڈیوسر، نغمہ نگار، ڈی جے اور گلو کار
- جمی سلیوان - 44 سال، آسٹریلیا کا ایک سیاست دان اور وکیل
8
[ترمیم]- علی حسین خان - 70سال، پاکستانی سیاست دان
- محسنہ قدوائی - 94سال، بھارتی سیاست دان
- احمد آلتے چنگیزر - 71–72 سال، ترکیہ کا سیاست دان
- ترون گھوش - 72 سال، بنگلہ دیشی فلم ایڈیٹر
- ڈیوڈ کابوا - 75 سال، جزائر مارشل کے ایک سیاست دان
- لیلیٰ مروان - 66 سال، الجزائر کی ایک صحافی اور مصنفہ
7
[ترمیم]- جم وائٹیکر ریاستہائے متحدہ امریکا کے ایک منظر نویس اور کوہ پیما
6
[ترمیم]5
[ترمیم]- اے بی ایم انوار الحق - 76 سال، بنگلہ دیش کے ،یک سیاست دان
4
[ترمیم]- عزيز مكوار - 76 سال، ، المغرب کے ایک سفارت کار
- ساجدہ عبید - 69 سال، ، عراق کی ایک گلو کار
3
[ترمیم]- مچانا شامو کونی - 49 سال، بوٹسوانا کے ایک سیاست دان
2
[ترمیم]- ایان ردرفورڈ - 68 سال، نیوزی لینڈ کا ایک کرکٹ کھلاڑی
- مہیندا وجے سیکارا - 83 سال، سری لنکا کا ایک سیاست دان
1
[ترمیم]- جیک ہارلی وِچ - 95 سال، نیوزی لینڈ کا ایک کرکٹ کھلاڑی
- طارق السواح - 69 سال، اخوان المسلمون کے رکن
مارچ
[ترمیم]31
[ترمیم]- لیونل فرنینڈو - 86 سال، سابق کرکٹ کھلاڑی
30
[ترمیم]- ابو طاہر ندوی - 65-66سال، بنگلہ دیشی اسلامی عالم دین اور معلم
- چن سنتوکھی - 67 سال، سرینام کا ایک سیاست دان
- جولیا سوٹن (اداکارہ) - 88 سال، مملکت متحدہ کی ایک فلمی اداکارہ اور گلو کارہ
- کارلوس ویسٹینڈورپ - 89 سال، ہسپانیہ کی ایک سفارت کار، سیاست دان اور وکیل
29
[ترمیم]- راہول بنرجی (اداکار) - 43 سال، ک بھارت کا ایک اداکار
28
[ترمیم]- میری بیتھ ہرٹ - 79 سال، امریکی اداکارہ
- مارینیلا - 88 سال، یونان کی ایک گلو کارہ
26
[ترمیم]- علی رضا تنگسیری - 63-64 سال، ایرانی بحریہ افسر
- احمد کعبور - 71 سال، لبنانی گلوکار، نغمہ نگار، کمپوزر اور اداکار
- ایپیلی نیلاتی کاؤ - 85 سال، فجی ایک سفارت کار اور سیاست دان
25
[ترمیم]- ولیم لوکوی - 71 سال،تنزانیہ کاایک سیاست دان اور وزیر
24
[ترمیم]- تھوڈور ایل براؤن - 98 سال،استاذ جامعہ اور کیمیادان
23
[ترمیم]- ویلری پیرین - 83 سال، امریکی اداکارہ
22
[ترمیم]- ناصر محمدیفر - 81 سال، ایرانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل
20
[ترمیم]- جے مائیکل بشوپ - 90 سال، امریکی وائرولوجسٹ اور خوردوبینی حیاتیات دان
- رابرٹ مولر - 82 سال، ایک امریکی وکیل
- علی محمد نائینی - 68–69 سال، ایرانی فوجی افسر
- ریگن ولسن - 79 سال، امریکی اداکارہ
19
[ترمیم]- انور العظیم عارف - 75 سال، بنگلہ دیشی تعلیمی ماہر اور بینکر
- چک نورس - 46 سال، امریکی مارشل آرٹسٹ اداکار، اسکرین رائٹر اور مصنف
- صالح محمدی - 19 سال، ایرانی پہلوان اور ملک کی قومی کشتی ٹیم کا رکن
- مائیکل بمبانگ ہارٹونو - 87 سال، انڈونیشیا کے ایک ارب پتی وارث اور تاج
18
[ترمیم]- اسماعیل خطیب - 64-65 سال، ایرانی شیعہ عالم دین، سیاست دان (وزیرِ انٹیلی جنس)، فضائی حملہ
17
[ترمیم]- علی لاریجانی - 67 سال، ایرانی سیاست دان ، سابق فوجی افسر، سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری، فضائی حملہ
- غلام رضا سلیمانی - 61-62 سال، ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر افسر اور نیم فوجی بسیج افواج کے کمانڈر، فضائی حملہ
16
[ترمیم]- نونندرا بہل - 77 سال، ہندوستانی تھیٹر اور ٹیلی ویژن ڈائریکٹر، مصنفہ اور اداکار
15
[ترمیم]- عبدالرحمٰن البیشی - 43 سال، سعودی عرب کا فٹ بال کھلاڑی
- جمال ریان - 73 سال، فلسطینی ٹیلی ویژن اینکرمین
14
[ترمیم]- جورجن ہیبرماس - 97 سال، جرمن فلسفی اور سماجی تھیوریسٹ
- نورکن سیلک - 46 سال، ایک ترک فٹ بالر
13
[ترمیم]- سلطان علی کشتمند - 90 سال، افغانستان کا سیاست دان
- سیتی نورما یعقوب - 85 سال، ملائیشیا کی ایک وکیل اور جج
- شجاعت ہاشمی -75–76 سال پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار
- البر اورتایلی -79 سال ترک مورخ
12
[ترمیم]- ٹریورمیک موہن - 96 سال، نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹ کھلاڑی
- فہد بن محمود السعید - 81–82 سال، سلطنت عمان کے نائب وزیر اعظم
- عاصم بخاری - 75–76 سال، پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار
11
[ترمیم]- صالح مسلم - 75 سال، شامی کرد سیاست دان، گردے فیل
- نیاز احمد جھکڑ - 71 سال پاکستانی سیاست دان، رکن قومی اسمبلی (2002-2007، 2018-2023)
10
[ترمیم]- عبد الوہاب دراوشہ - 83 سال، اسرائیلی عرب سیاست دان
9
[ترمیم]- اینگن فرات - 56 سال، ترک فٹ بالر اور مینیجر
- فیسٹس اونیگ بندے - 88 سال، نائجیریا کا فٹ بال مینیجر
8
[ترمیم]- محمد نقیب عطاس - 94 سال، ملائیشین فلسفی
- لطفيہ الدليمی - 83 سال، ایک عراقی مصنفہ، صحافی اور خواتین کے حقوق کی فعال کارکن
- ولید خالدی - 100 سال، ایک فلسطینی مورخ
- انتھونی جیمز لگٹ - 88 سال، برطانیہ کے طبیعیات دان
7
[ترمیم]- ایڈی الینگورتھ - 86 سال،آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
5
[ترمیم]- جین لیپوٹیر - 82 سال،انگریز اداکارہ، ایک آپ بیتی نگار، مصنفہ
- کیتھ گلہولے - 90 سال،انگریز کرکٹ کھلاڑی
4
[ترمیم]- ایچ۔ کے۔ دعا - 88 سال، بھارتی صحافی، سفارت کار
- شیخ محبوب سبحانی - 71 سال، کلاسیکی ہندوستانی فنکار
- ڈیوڈ وائلڈ - 75–76 سال، سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی
3
[ترمیم]- محمد الخولی - 88–89 سال، شام کے فوجی افسر
2
[ترمیم]- منصورہ کھوجستہ باقرزادہ - 78–79 سال، علی خامنہ ای کی اہلیہ
- ینار محمد - 65–66 سال، عراق کی خاتون ماہر نسواں
1
[ترمیم]- جیلانی بانو - 90 سال، اردو زبان کی معروف بھارتی مصنفہ
- مائیک سمتھ - 59 سال، اسکاٹ لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی
- وانگ کیو-کٹ - 82 سال، ملائیشیا کا ایک مارشل آرٹسٹ
فروری
[ترمیم]28
[ترمیم]- حسین جبل عاملیان -، ایرانی فوجی افسر اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بریگیڈیئر جنرل
- صالح اسدی - ایرانی فوجی انٹیلی جنس افسر
- محمد باصری - 54 سال، ایرانی انٹیلی جنس افس
- محسن درہ باغی - ، اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ میں ایک ایرانی بریگیڈیئر جنرل اور لڑاکا پائلٹ
- علی خامنہ ای - 86 سال، ایرانی سپریم لیڈر
- بہرام حسینی مطلق -اسلامی پاسداران انقلاب کور (آئی آر جی سی) کے ایک ایرانی فوجی افسر ت
- عبد الرحیم موسوی - 66 سال، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل
- رضا مظفری نیا - 67 سال، سابق ایرانی فوجی اہلکار
- عزیز نصیر زادہ - 61–62 ایران کے وزیر دفاع
- محمد پاکپور - 65 سال ایرانی میجر جنرل
- غلام رضا رضائیان -، ایرانی بریگیڈیئر جنرل
- علی شمخانی - 65 سال ایرانی فوجی اور سیاست دان
- محمد شیرازی (جنرل) -، ایرانی عسکری کمانڈر
27
[ترمیم]- جواہر الاسلام - 70 سال، بنگلہ دیش عوامی لیگ کے سیاست دان
- کولمین میکارتھی - 87 سال، امریکی صحافی دی واشنگٹن پوسٹ، حامی امن، نمونیا
25
[ترمیم]- ایلکس نورالدین - 76 سال، انڈونیشیا کے سیاست دان
- فہمی عمر - 98 سال، مصری ریڈیو براڈکاسٹر
23
[ترمیم]- رب نواز - 85 سال، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور امپائر (اس تاریخ کو وفات کا اعلان ہوا)
- سونڈرا لی - 96 سال، امریکی اداکاہ
- علی باباچاہی - 84 سال، ایرانی شاعر، مصنف، محقق اور ادبی نقاد
22
[ترمیم]- ناصر محمدیفر - 81 سال، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ایک بریگیڈیئر جنرل
21
[ترمیم]- سید سلمان گیلانی - 74–75 سال، پاکستانی شاعر
20
[ترمیم]- اسماعیل قناطر - 68–69 سال، مراکشی اداکار
18
[ترمیم]- لیلی شاہد - 77 سال، فلسطینی سفارت کار
17
[ترمیم]- پروینہ دیشپانڈے - 60 سال، بھارتی اداکارہ
- جیسی جیکسن - 85 سال، امریکی شہری حقوق کے کارکن، سیاست دان
16
[ترمیم]- ہیلین احرویلر - 100 سال، فرانسیسی تعلیمی ماہر
15
[ترمیم]- رابرٹ ڈووال - 95 سال، امریکی اداکار، فلم ساز اور پروڈیوسر
- عنات اللہ بخشی - 81 سال، ایرانی اداکار
- مائیکل پیج - 84 سال، سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی
- مفيد محمود شہاب - 89–90 سال، مصری سیاست دان
14
[ترمیم]- شیخ کبیر حسین - 84 سال، بنگلہ دیشی تاجر
13
[ترمیم]- قمرعلی اخون - 85 سال، جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سیاست دان
- زعیم قادری - 61 سال، پاکستانی سیاست دان
11
[ترمیم]- کانبولات جورکیم ارسلان - 44 سال، ترک اداکار
10
[ترمیم]- عبد المنان خان (بنگلہ دیشی سیاست دان) - 73 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
7
[ترمیم]- رمیش چندر سین - 68 سال، ہندوستانی سیاست دان
- ملن کانتی ڈے - 78 سال، بنگلہ دیشی جاترا اداکار، ہدایت کار، مصنف اور ثقافتی کارکن
4
[ترمیم]- محمدعبدالطیف - 71–72 سال، بھارت کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی اور منتظم
- آندرے بیتیل - 92 سال، ہندوستان کے ایک ممتاز ماہرِ عمرانیات، مصنف اور دانشور
3
[ترمیم]- سید احمد پاشا قادری - 71–72 سال، کل ہند مجلس اتحاد المسلمین پارٹی کے رکن
- سیف الالسلام قذافی - 54 سال، لیبیا کی سیاسی شخصیت اور۔ لیبیا کے مرحوم رہنما معمر قذافی کے دوسرے بیٹے
2
[ترمیم]- احمد عبيدات - 88 سال، اردن کے سیاست دان اورعبيدات خاندان کے سینئر رکن
1
[ترمیم]- ٹونی پیگوٹ - 67 سال، انگریز کرکٹ کھلاڑی
- فرنینڈو ایسٹیسو - 81 سال،ہسپانوی اداکار اور گلوکار
- مصطفیٰ کمال - 88–89 سال، بنگلہ دیشی پیشہ ور والی بال اور فٹ بال کھلاڑی
- سشیلا تیریا - 70 سال، بھارتی سیاست دان
جنوری
[ترمیم]31
[ترمیم]- سلطان محمود چوہدری - 71 سال،کشمیری سیاست دان اور آزاد وزیر اعظم
- خیراردو تاراسینا - 55 سال، میکسیکن فلم اور تھیٹر اداکار اور ڈانسر
30
[ترمیم]- کیتھرین او ہارا - 72 سال،کینیڈین اور امریکی اداکارہ
- محمد ہادی عبد خدائی - 88 سال،ایک ایرانی آیت اللہ
29
[ترمیم]- پیٹر لی - 80 سال، نارتھمپٹن شائر اور لنکاشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کا کھلاڑی
28
[ترمیم]- اجیت پوار - 89 سال، بھارتی سیاست دان اور اشٹروادی کانگریس پارٹی کے بانی
- ایرک رسل - 89 سال، انگلینڈ /سکاٹ لینڈ کے سابق کرکٹ کھلاڑی
- پرویز نوری - 87 سال، ایرانی فلمی نقاد، اسکرین رائٹر اور ہدایت کار
26
[ترمیم]- تان یی خان - 86 سال، ملائیشیا کا ایک بیڈمنٹن کھلاڑی
25
[ترمیم]- ولیم مارک ٹولی - 91 سال، برطانوی صحافی اور بی بی سی، نئی دہلی کے سابق بیورو چیف
- اندرجیت سنگھ بندرا - 84–85 سال، کرکٹ منتظم/ سابق صدر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا
22
[ترمیم]- عبدالسلام عظیمی - 89–90 سال، افغان جج /چیف جسٹس افغانستان
- الیاس پاشا - 61–62 سال، ہندوستانی فٹ بال کھلاڑی
- ابراہیم علی ابو بکر صدیق - 88–89 سال سال، ہندوستانی زرعی سائنس دان
21
[ترمیم]- الیاس جاوید - 82 سال، بنگلہ دیشی اداکار اور کوریوگرافر
- حافظ الدین خان - 89 سال، بنگلہ دیشی بیوروکریٹ، آڈیٹر جنرل اور نگراں حکومت کے مشیر
- خلدون دورمن - 97 سال، ترک فلم، ٹیلی ویژن اور اسٹیج اداکار، فلم ڈائریکٹر
- راجہ نادر پرویز - 85 سال، پاکستانی سیاست دان
- نارمن گفورڈ - 75 سال، انگریز کرکٹ کھلاڑی (وفات کا اعلان اس تاریخ کا ہوا)
- پیٹر سکوائرز - 75 سال، انگریز رگبی یونین کا کھلاڑی
20
[ترمیم]- رفعت الاسد - 88 سال، شامی فوجی افسر اور سیاست دان
19
[ترمیم]- قاری محمد یوسف - 74 سال، پاکستانی سیاست دان
- محمد بشیر سالیو - 75 سال، نائجیریا کے اسلامی عالم
18
[ترمیم]- راجر ایلرز - 76 سال، امریکی اینی میٹر، فلم ہدایت کار اور منظر نویس
17
[ترمیم]- ثانی لاکاتانی - 89 سال، نیووے کے سیاست دان
- علی سالم البیض - 86 سال، یمنی سیاست دان
16
[ترمیم]- راتبیک حاجی نسانبائیوف - 85 سال، ، قازقستان کے پہلے سپریم مفتی (وفات کا اعلان اس تاریخ کو ہوا)
15
[ترمیم]- عبداللہ ابوبکر - 90 سال، نائجیریا کے ایک عالم دین
13
[ترمیم]- اسکاٹ ایڈمز - 68 سال، امریکی مصنف اور کارٹون نگار
- اقبال اتھاس - 81 سال، سری لنکن صحافی
- اندرا دیوی دھنراجگیر - 95 سال، بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک ہندوستانی-انگریزی شاعرہ
- بیر بھدرا ہاجر - 75 سال، ہندوستانی سیاست دان
- ڈیوڈ کولیئر - 70 سال، انگریز کھیلوں کے منتظم اور تاجر
- دبیر الاسلام چوہدری - 106 سال، بنگلہ دیشی-برطانوی برادری کے رہنما، شاعر اور مخی
12
[ترمیم]- محمد الیاس - 79 سال، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- محمد جمہری - 82–83 سال، انڈونیشیا کا ایک فوجی افسر
11
[ترمیم]- پرشانت تمانگ - 43 سال، ہندوستانی گلوکار اور فلمی اداکار
9
[ترمیم]- ٹی کے کارٹر - 69 سال، امریکی فلمی اور ٹیلی ویژن اداکار
- کھالھرنگ لالریمرواتا - 38 سال، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
8
[ترمیم]- مجتبی ترشیز - 47 سال، ایرانی فٹ بال کھلاڑی
7
[ترمیم]- کبندرا پورکایستھاہ - 94 سال، ہندوستانی سیاست دان
6
[ترمیم]- سریش کلماڈی - 81 سال، ہندوستانی سیاست دان
- سعید پیردوست - 85 سال، ایرانی اداکار
5
[ترمیم]- اینڈریو ہیچنز - 89 سال، انگریز فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی
4
[ترمیم]- ایل گنیسن - 92 سال، ہندوستانی سیاست دان
- جیتامتر پرساد سنگھ دیو - 80 سال، ہندوستانی مورخ اور ماہر آثار قدیمہ
- علی ابو الراغب - 79–80 سال، اردن کے سول انجینئر اور سیاست دان
- فضل رحیم اشرفی - 82 سال، پاکستانی اسلامی اسکالر
3
[ترمیم]- دستگیر حسین نیرا - 61 سال، ایک بنگلہ دیشی فٹ بال کھلاڑی
- نام سنگھ تھاپا - 80 سال، نیپالی اولمپک باکسر
- ہوشنگ انصاری - 99 سال، ایرانی نژاد امریکی سفارت کار
- لطیف کریمی - 99 سال، پاسداران انقلاب اسلامی کے ریٹائرڈ کرنل
- امل فتح اللہ زرکشی - 77 سال، انڈونیشیا کے ایک مسلمان عالم دین
2
[ترمیم]- اشوک گجنن موڈک - 85 سال، بھارتی ریسرچ پروفیسر
- شیام بہاری لال - 60 سال، بھارتی سیاست دان
- صالح ارشيدات - 80 سال، اردن کے سیاست دان
- سکومار بروا - 88 سال، بنگلہ دیشی شاعر
1
[ترمیم]- آرنلڈ لانگ - 85 سال، برطانوی کرکٹ کھلاڑی
- محمد حربی - 93 سال، الجزائر کے تاریخ دان