عاصم بخاری
ظاہری ہیئت
| عاصم بخاری | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| تاریخ پیدائش | سنہ 1950ء |
| تاریخ وفات | 12 مارچ 2026ء (75–76 سال) |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار |
| درستی - ترمیم | |
عاصم بخاری (1944ء-12 مارچ 2026ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار تھے۔ [1][2] بخاری نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز 1965ء میں پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) سے کیا۔ جب کہ انھوں نے 200 سے زیادہ فلموں میں اداکاری کی، ڈراما جنجال پورہ ان کی سب سے مشہور ڈراموں میں سے ایک سمجھا جاتا تھا۔ انھوں نے ایک اور مشہور ڈراما سونا چاندی میں بھی اداکاری کی۔ [3]
انتقال
[ترمیم]بخاری 12 مارچ 2026ء کو 81 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ [3][4] ان کے بیٹے اجلال بخاری نے سوشل میڈیا پر اس خبر کی تصدیق کی۔ [5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Veteran actor Asim Bukhari passes away at 76 after prolonged illness". The Express Tribune (بزبان انگریزی). 12 Mar 2026. Retrieved 2026-03-13.
- ↑ "Senior actor Asim Bukhari passes away". Geo News (بزبان انگریزی). 12 Mar 2026. Retrieved 2026-03-13.
- 1 2 SAMAA TV. "Veteran actor Asim Bukhari passes away at 82". SAMAA TV (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-03-13.
- ↑ Hadia Batool (12 Mar 2026). "Veteran actor Asim Bukhari passes away at 76". Minute Mirror (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2026-03-13.[مردہ ربط]
- ↑ Images Staff (12 Mar 2026). "Actor Asim Bukhari passes away in Lahore". Images (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-03-13.