صفحۂ اول
منتخب مضموننیوزی لینڈ جنوب مغربی بحر الکاہل کی ایک خود مختار ریاست ہے۔ یہ ایک جزیرہ ملک ہے۔جغرافیائی حساب سے یہ ملک دو بڑے زمینی ٹکڑوں پر مشتمل ہے؛ شمالی جزیرہ اور جنوبی جزیرہ۔ ان دو مرکزی جزیروں کے علاوہ 600 دیگر چھوٹے جزائر ہیں۔ نیوزی لینڈ بحیرہ تسمان میں آسٹریلیا سے 2000 کلومیٹر (1200 میل) مشرق میں واقع ہے۔ اسی طرح ٹونگا، فجی اور نیو کیلیڈونیا کے بحر الکاحل کے جزائری علاقوں سے 1000 کلومیٹر (600 میل) جنوب میں ہے۔انسانوں کے ذریعے آباد کیے جانے والے جزائر میں نیوزی لینڈ کا مقام آخری ہے۔ یعنی یہ ان جزئر میں سے ہے جسے انسانوں نے سب سے آخری میں آباد کیا ہے۔ انسانوں کی آبادی سے قبل نیوزی لینڈ ایک نا معلوم تنہا جزیرہ تھا جو مختلف جانور، پیڑ پودوں اور فنگی فنگس کا ایک خوشنما علاقہ تھا۔ ملک کی مختلف النوع ٹوپوگرافی اور پہاڑ کی نوکیلی چوٹیوں کی ذمہ دار وہاں موجود ٹیک ٹونک اپ لفٹ اور متعدد جوالہ مکھیاں ہیں۔ نیوزی لینڈ کا دار الحکومت ویلنگٹن ہے جبکہ سب سے زیادہ آبادی والا شہر آکلینڈ ہے۔ |
خبروں میں
منتخب فہرستایان بیل ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے ٹیسٹ میں 22 اور 4 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں سنچریاں بنائی ہیں۔ نومبر 2015ء تک، اس نے انگلستان کے لیے 118 ٹیسٹ اور 161 ایک روزہ کھیلے، بالترتیب 7,727 اور 5,416 رنز بنائے۔ بیل نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 2004ء میں اوول میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کیا۔ ان نے پہلی سنچری ایک سال بعد بنگلہ دیش کے خلاف ریورسائیڈ گراؤنڈ، چیسٹرلی اسٹریٹ میں بنائی۔ اوول میں بھارت کے خلاف ان کا سب سے زیادہ ٹیسٹ سکور 235 ہے۔ نومبر 2015ء تک، بیل ہمہ وقتی ٹیسٹ سنچری بنانے والوں میں مشترکہ اٹھائیسویں اور انگلستان کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ • …کہ دوسرے مغل شہنشاہ نصیر الدین محمد ہمایوں (تصویر میں) نے شیر شاہ سوری سے شکست کھانے کے بعد 15 سال جلاوطنی میں گزارے اور 1555ء میں اپنے سپہ سالار بیرم خان کی مدد سے ہندوستان پر دوبارہ حملہ کیا اور اقتدار حاصل کیا؟ کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 707,266 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔ |
تاریخآج: منگل، 3 نومبر 2026 عیسوی بمطابق 22 جمادی الاول 1448 ہجری (م ع و)
| |
ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں!ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 707,266 مضامین موجود ہیں۔
| |
|
| مدد کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں! |


