مندرجات کا رخ کریں

وزیر اعظم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم کابینہ کا سربراہ ہوتا ہے۔ زیادہ تر وزیر اعظم کو کابینہ کا صدارتی رکن مانا جاتا ہے اور وہ کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔ وزیر اعظم کے عہدے کو وزارت عظمیٰ کہا جاتا ہے اور یہ عہدہ عموماً کسی سیاست دان کے پاس ہوتا ہے۔ جبکہ چند نظام، خاص طور پر نیم صدارتی نظام حکومت میں، وزیر اعظم ایسا عہدے دار ہوتا ہے جو صدر جمہوریہ کے احکامات کو نافذ کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔ اکثر و بیشتر وزیر اعظم پارلیمان کا رکن ہوتا ہے۔ حالانکہ وزارت عظمٰی کاجدید عہدہ برطانیہ میں تخلیق کیا گیا لیکن لفظ "وزیر اعظم" استعمال پہلی مرتبہ 1624ء میں کارڈینل رشیلیو نے استعمال کیا جب انھوں نے شاہی کونسل کے سربراہ کو وزیر اعظم فرانس کا نام دیا۔ پاکستان کے آئین میں صدر اور وزیر اعظم دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم ہی انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے اور وہ ملک چلاتا ہے جبکہ صدر کا عہدہ صرف علامتی ہوتا ہے۔

وزرائے اعظم کی فہرستیں

[ترمیم]

مندرجہ ذیل جدول ماضی اور موجودہ وزرائے اعظم کی فہرست اور ان فہرستوں میں دستیاب تفصیلات کی معلومات کو گروپ کرتا ہے۔

حکومت فہرست شروع جماعتیں
دکھائی گءی
دی گئی مدت
سال یا تاریخیں
برسرمنصب
ابخازيا1995-تاریخیںAlexander Ankvab
افغانستان1927-سالمحمد حسن اخوند (قائم مقام)
البانیہ1912-سالادی راما
الجزائر1962yesسالنذیر عرباوی
انڈورہ1982-سالXavier Espot Zamora
انگولا1975-تاریخیں(عہدہ ختم)
اینگویلا1976yesتاریخیںEllis Webster
اینٹیگوا و باربوڈا1981-سالGaston Browne
ارجنٹائن[حاشیہ 1]1993yesتاریخیںGuillermo Francos
آرمینیا1918yesتاریخیںنکول پیشینیان
اروبا1986-تاریخیںEvelyn Wever-Croes
آسٹریلیا (فہرست)1901yesتاریخیںانتھونی البانیز
آسٹریا1918yesسالKarl Nehammer
آذربائیجان1918yesتاریخیںعلی اسدوف
بہاماس1967-تاریخیںPhilip Davis
بحرین1970-سالسلمان بن حمد آل خلیفہ
بنگلہ دیش (فہرست)1971yesتاریخیںمحمد یونس
بارباڈوس (فہرست)1953yesتاریخیںمیا موٹلی
بیلاروس1919-تاریخیںرومی Golovchenko
بلجئیم (فہرست)1831yesتاریخیںAlexander De Croo
بیلیز1973yesسالJohnny Briceño
بینن1957yesتاریخیں(عہدہ ختم)
برمودا1968yesتاریخیںEdward David Burt
بھوٹان1952-تاریخیںلوتے شیرنگ
بوسنیا و ہرزیگوینا1945-تاریخیںبوریانا کریشتو
بوٹسوانا1965yesتاریخیں(عہدہ ختم)
برازیل1847yesتاریخیں(عہدہ ختم)